Latest Jobs For Pakistani Workers in Saudi Arabia 2022

سعودی عرب کی بہترین ثقافت ہے جو اس کے اسلامی ورثہ کی وجہ سے اس کی تاریخی کردار ہے، اس کی تاریخی وجہ ایک قدیم تجارتی مرکز ہے، اور اس کے بانیوں کی روایات. سعودی سوسائٹی نے گزشتہ کئی دہائیوں میں زبردست ترقی کا تجربہ کیا ہے. سعودی لوگوں نے ان کی اقدار اور روایات – ان کی روایات، مہمانیت اور یہاں تک کہ ان کی لباس کی بھی ان کی طرز زندگی کی ہے اور انہیں جدید دنیا میں بھی شامل کیا ہے.

ہمارے معزز پرنسپل البوانی کو سعودی عرب کے لیے مندرجہ ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے۔

میسن (بلاک+پلاستر + ٹائل فکسر )

  • تنخواہ 75000 روپیہ
  • دو سالہ معاہدہ

ویلڈر

  • تنخواہ 75000 روپیہ
  • دو سالہ معاہدہ

ائیر کنڈیشن ٹیکنیشن

  • تنخواہ 75000 روپیہ
  • دو سالہ معاہدہ

پینٹر

  • تنخواہ 75000 روپیہ
  • دو سالہ معاہدہ

الیکٹریشن

  • تنخواہ 75000 روپیہ
  • دوسالہ معاہدہ

کارپینٹر (فنشنگ)

  • تنخواہ 75000 روپیہ
  • دو سالہ معاہدہ

مراعات

08 گھنٹے ڈیوٹی، رہائش ٹرانسپورٹ کھانا بذمہ کمپنی اور دیگر سہولیات سعودی لیبر قوانین کے مطابق ہوں گی۔

آپلائی کرنے کا طریقہ کار:

  • امیدوار اپنے مکمل کاغذات کے ہمراہ ہمارے دفتر آئیں اور کاغذات جمع کروانے کی کوئی فیس نہیں ہے ۔
  • ٹیسٹ اور انٹرویو مورخہ نو مارچ کو بمقام جدہ ٹیکنیکل سنٹر ہاؤس نمبر 165 ویسٹ ووڈ کالونی ٹھوکر نیاز بیگ، رائیونڈ روڈ لاہور پر منعقد ہوں گے۔

ہیڈ آفس ایڈریس

لونا کارپوریشن سولہ فیروز پور روڈ مزنگ چونگی لاہور

فون نمبر

04237426038, 03004914904

Leave a Comment

error: Content is protected !!