Jobs In UAE for Pakistani People With Visa

متحدہ عرب امارات ایک ایسا ملک جو  سات امارات – ابوظہبی، عجمان، شارجہ، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ اور ام القوین پر مشتمل ہے – حالیہ برسوں میں متحدہ عرب امارات کی مسلسل ترقی نے کسی بھی ہنر پر وہاں کام کرنا آسان بنا دیا ہے۔انگریزی اردو عربی  کاروبار کی اہم زبانیں ہیں اور تقریباً 85% آبادی بیرون ملک سے آتی ہے لہذا آپ کو اس میں فٹ رہنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔

پورے ملک میں نوکریاں موجود ہیں، لیکن متحدہ عرب امارات میں زیادہ تر ملازمتیں ابوظہبی اور دبئی میں پائی جاتی ہیں۔ زندگی گزارنے کی قیمت کافی مہنگی ہے لیکن آپ کو اپنے  پیسےکی قیمت ملتی ہے کیونکہ معیار زندگی عالمی معیار کا ہے۔

دوبئی میں بائیک رائیڈر کی ضرورت ہے۔

پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے دوبئی میں کام کرنے کا سنہری موقع ہے کیونکہ دوبئی کی مشہور ترین کمپنی ایمریٹس ٹرانسپورٹ کمپنی کو بائیک رائیڈرز کی ضرورت ہے۔

نوکریوں کی تعداد: 76

تنخواہ 1950 درھم + کمیشن

شرائط

  • لائسنس کی ضرورت نہیں
  • گوگل میپ چلانا آتا ہو
  • تعلیم میٹرک
  • عمر کی حد 21 تا 35 سال

سہولیات

رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی

ٹیسٹ انٹرویو۔

4مارچ کو راولپنڈی آفس میں ہوں گے۔ خواہش مند افراد اپنے مکمل کاغذات کے ہمراہ تشریف لائیں
ایڈریس:
یونین مین پاور سروسز 83سی 1 بلاک سی سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی۔ فون نمبر 0514927056

 

Leave a Comment

error: Content is protected !!